☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 14360
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 14360
حدیث نمبر: 14360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرًا
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَعْنِي أَنَّهُ رَمَى الْجَمْرَةَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ.
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ اور ابن زبیر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ٹھیکری کی کنکری سے جمرات کی رمی فرمائی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14360]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، م: 1299
الحكم: إسناده صحيح، م: 1299
پچھلی حدیث → (14359) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14361)