☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 14294
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 14294
حدیث نمبر: 14294 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُفْيَانُ ، ابْنُ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ ابْنُ الْمُنْكَدِرِ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" مَا سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ، فَقَالَ: لَا".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جب بھی کسی چیز کے متعلق سوال کی گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ”نہیں“ کبھی نہیں فرمایا۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 14294]
حکم دارالسلام
إسناده صحيح، خ: 6034، م: 2311
الحكم: إسناده صحيح، خ: 6034، م: 2311
پچھلی حدیث → (14293) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14295)