☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 1239
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 1239
حدیث نمبر: 1239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ ، أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، ابْنِ أَشْوَعَ ، حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَلِيًّا
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ، عَنْ ابْنِ أَشْوَعَ ، عَنْ حَنَشِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعَثَ صَاحِبَ شُرْطَهِ، فَقَالَ: أَبْعَثُكَ لِمَا بَعَثَنِي لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَدَعْ قَبْرًا إِلَّا سَوَّيْتَهُ، وَلَا تِمْثَالًا إِلَّا وَضَعْتَهُ".
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے رفیق حیان کو مخاطب کر کے فرمایا: میں تمہیں اس کام لئے بھیج رہا ہوں، جس کام کے لئے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے بھیجا تھا، کوئی قبر برابر کئے بغیر نہ چھوڑنا، اور کوئی تصویر مٹائے بغیر نہ چھوڑنا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ/حدیث: 1239]
حکم دارالسلام
صحيح لغيره ، وهذا اسناد ضعيف لضعف أشعث بن سوار و حنش
الحكم: صحيح لغيره ، وهذا اسناد ضعيف لضعف أشعث بن سوار و حنش
پچھلی حدیث → (1238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1240)