☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 10745
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 10745
حدیث نمبر: 10745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدٍ ، سُفْيَانَ
سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدٍ ، يَقُولُ: أَشْهَدُ عَلَى سُفْيَانَ أَنِّي سَأَلْتُهُ , أَوْ سُئِلَ عَنِ النَّبِيذِ , فَقَالَ: " كُلْ تَمْرًا , وَاشْرَبْ مَاءً , يَصِيرُ فِي بَطْنِكَ نَبِيذًا" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
ابراہیم بن سعدرحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کے متعلق شہادت دیتا ہوں کہ میں نے یا کسی اور نے ان سے نبیذ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کھجوریں کھا کر اوپر سے پانی پی لے پیٹ میں جا کر وہ خود ہی نبیذ بن جائے گی۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10745]
حکم دارالسلام
إبراهيم ثقة، وسفيان: هو الثوري
الحكم: إبراهيم ثقة، وسفيان: هو الثوري
پچھلی حدیث → (10744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10746)