شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو صَالِحٍ ، مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ
حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو صَالِحٍ , قََالَ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ , وَذَكَرَ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ ، فَقَالَ: " أَمَا إِنَّهُ قَدْ فَارَقَنِي عَلَى أَنَّهُ لَا يَشْرَبُ النَّبِيذَ" .
ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
شعیب بن حرب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام مالک رحمہ اللہ کو حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے فرمایا وہ مجھ سے اس شرط پر جدا ہوئے ہیں کہ نبیذ نہیں پئیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10744]
الحكم: شعیب ثقة