☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مسند احمد

حدیث نمبر: 10744
کتب← مسند احمد← ابواب← باب← حدیث نمبر 10744
حدیث نمبر: 10744 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو صَالِحٍ ، مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ
حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ أَبُو صَالِحٍ , قََالَ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ , وَذَكَرَ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ ، فَقَالَ: " أَمَا إِنَّهُ قَدْ فَارَقَنِي عَلَى أَنَّهُ لَا يَشْرَبُ النَّبِيذَ" .
اردو ترجمہ: مولانا ظفر اقبال
شعیب بن حرب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام مالک رحمہ اللہ کو حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے فرمایا وہ مجھ سے اس شرط پر جدا ہوئے ہیں کہ نبیذ نہیں پئیں گے۔ [مسند احمد/مسنَد المكثِرِینَ مِنَ الصَّحَابَةِ/حدیث: 10744]
حکم دارالسلام
شعیب ثقة
الحكم: شعیب ثقة
پچھلی حدیث → (10743) باب پر واپس ← اگلی حدیث (10745)