☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مزارعت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الرد على أبي حنيفة← مزارعت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 37672 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٧٦ - حدثنا ابن عيينة عن أبي الزبير سمع جابرا يقول عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يبيعن حاضر لباد" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے (یعنی دلالی نہ کرے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39276، ترقيم محمد عوامة 37672)
حدیث نمبر: 37673 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٧٧ - حدثنا (وكيع حدثنا) (١) ابن أبي ليلى عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يبيعن حاضر لباد" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39277، ترقيم محمد عوامة 37673)
حدیث نمبر: 37674 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٧٨ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن صالح مولى (١) (التوأمة) (٢) (عن) (٣) (أبي هريرة) (٤) عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يبيعن حاضر لباد" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39278، ترقيم محمد عوامة 37674)
حدیث نمبر: 37675 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٧٩ - حدثنا (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لا يبيعن حاضر لباد" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39279، ترقيم محمد عوامة 37675)
حدیث نمبر: 37676 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٨٠ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن يونس بن عبيد عن ابن سيرين عن أنس قال: نهينا أن يبيع حاضر لباد، وإن كان أخاه لأبيه وأمه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی کرے چاہے وہ اس کا سگا بھائی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39280، ترقيم محمد عوامة 37676)
حدیث نمبر: 37677 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٩٢٨١ - حدثنا ابن عيينة عن (مسلم) (١) (الخياط) (٢) عن أبي هريرة وابن عمر قال أحدهما: نهى، وقال الآخر: لا يبيعن حاضر لباد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ ان میں سے ایک نے فرمایا۔ (دلالی سے) منع کیا گیا ہے اور دوسرے نے فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: انہوں نے اس مسئلہ میں رخصت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39281، ترقيم محمد عوامة 37677)