٣٩٢٨٠ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن يونس بن عبيد عن ابن سيرين عن أنس قال: نهينا أن يبيع حاضر لباد، وإن كان أخاه لأبيه وأمه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی کرے چاہے وہ اس کا سگا بھائی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39280، ترقيم محمد عوامة 37676)