٣٩٢٧٦ - حدثنا ابن عيينة عن أبي الزبير سمع جابرا يقول عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يبيعن حاضر لباد" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے (یعنی دلالی نہ کرے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39276، ترقيم محمد عوامة 37672)