☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا: في البكاء من خشية الله
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الزهد← ما قالوا: في البكاء من خشية الله
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 212
صفحة 5 من 11
حديث رقم: 36751 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن رجل من النخع عن ابن مسعود قال: يودّ أهل البلاء يوم القيامة أن جلودهم كانت تقرض بالمقاريض (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اہل مصیبت لوگ قیامت کے دن یہ تمنا کریں گے کہ کاش ان کے جسم قینچیوں سے کاٹ دیے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38340، ترقيم محمد عوامة 36751)
حديث رقم: 36752 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه قال: لقد استخلف عثمان وما (أزرهم) (١) إلا (البرود) (٢) وما أرديتهم إلا (النمار) (٣) كان أحدهم يقول لصاحبه: نمرتي خير من نمرتك (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو لوگوں کی ازار بند صرف چادر ہی ہوا کرتی تھی اور ان کی اوڑھنیاں بھی دھاری دار چادر کی ہی ہوتی تھیں۔ ان میں سے ایک دوسرے کو کہا کرتا تھا کہ میری چادر تیری چادر سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38341، ترقيم محمد عوامة 36752)
حديث رقم: 36753 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٢ - حدثنا أبو أسامة عن جرير عن حميد بن هلال قال: قال (لنا) (١) أبو قتادة العدوي: عليكم بهذا الشيخ -يعني الحسن- فما رأيت أحدا أشبه رأيا بعمر بن الخطاب منه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رحمہ اللہ عدوی نے فرمایا ہے کہ تم اس شیخ یعنی حسن بصری رحمہ اللہ کی صحبت لازم پکڑو کیونکہ میں نے ان کی رائے سے زیادہ کسی کو بھی عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی رائے کے مشابہہ نہیں دیکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38342، ترقيم محمد عوامة 36753)
حديث رقم: 36754 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن سليمان بن المغيرة عن ثابت قال: قال مطرف بن عبد اللَّه: ما كنت لأومن على دعاء أحد حتى أسمع ما يقول إلا الحسن.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں کسی کی دعا پر بھی بغیر سنے آمین نہیں کہتا سوائے حسن بصری کی دعا کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38343، ترقيم محمد عوامة 36754)
حديث رقم: 36755 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٤ - حدثنا أبو (أسامة) (١) عن سليمان بن المغيرة عن ثابت قال: كان أبو (برزة) (٢) (يتقهل) (٣) وكان (عائد) (٤) بن عمرو المزني يلبس لباسا حسنا، قال: (فأتى) (٥) أحدهما رجل فقال: ألم تر إلى أخيك يلبس كذا وكذا ويرغب عن لباسك، قال: (ومن) (٦) يستطيع أن يكون مثل فلان، من فضل فلان كذا، إن من فضل فلان كذا، إن من فضل فلان كذا، قال: (وأتى) (٧) الآخر فقال مثل ذلك (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوبرزہ رحمہ اللہ آلودہ رہتے تھے اور عائد بن عمرو مزنی عمدہ لباس پہنا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کے پاس ایک آدمی آیا اور کہنے لگا کہ کیا آپ اپنے دوسرے بھائی کی طرف نہیں دیکھتے جو اس اس طرح کے کپڑے پہنتا ہے اور آپ کے لباس سے اعراض کرتا ہے؟ تو اس نے جواب دیا کہ ان جیسا کون ہوسکتا ہے اس کی تو یہ یہ فضیلت بھی ہے، اس کو یہ یہ مرتبہ حاصل ہے۔ پھر وہ دوسرے کے پاس آیا تو اس نے بھی پہلے جیسا ہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38344، ترقيم محمد عوامة 36755)
حديث رقم: 36756 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٥ - حدثنا عيسى بن يونس عن (عبيد اللَّه) (١) بن أبي زياد عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"اسم اللَّه الأعظم في هاتين الآيتين: ﴿وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ﴾ [البقرة: ١٦٣] وفاتحة ⦗٨٠⦘ سورة آل عمران: ﴿الم (١) اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ﴾ [آل عمران: ١ - ٢] " (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ آپ e نے فرمایا ہے کہ اللہ کا اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے: { وَإِلَہُکُمْ إلَہٌ وَاحِدٌ لاَ إلَہَ إِلاَّ ہُوَ الرَّحْمَن الرَّحِیمُ } اور سورة فاتحہ اور سورة آلِ عمران کی یہ آیت { الم اللَّہُ لاَ إلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38345، ترقيم محمد عوامة 36756)
حديث رقم: 36757 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مالك بن مغول عن عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (سمع) (١) رجلا يقول: (اللهم) (٢) إني أسألك بأنك أنت اللَّه الأحد الصمد الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد، فقال:"لقد سألت اللَّه باسمه الأعظم: الذي إذا دُعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى" (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ آپ e نے کسی آدمی کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا اللَّہُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنَّک أَنْتَ اللَّہُ الأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُوًا أَحَدٌ تو آپ e نے فرمایا کہ تو نے اللہ تعالیٰ کے اس اسم اعظم کے ذریعہ دعا کی ہے کہ اگر اس کے ذریعہ دعا کی جائے تو قبول ہو اور اگر مانگا جائے تو عطا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38346، ترقيم محمد عوامة 36757)
حديث رقم: 36758 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٧ - حدثنا وكيع عن أبي (خزيمة) (١) عن أنس بن سيرين عن أنس بن مالك (قال) (٢) : سمع النبي صلى الله عليه و آله وسلم (رجلًا) (٣) يقول: اللهم إني (أسألك) (٤) بأن لك الحمد لا إله إلا أنت وحدك، لا شريك لك، المنان بديع السماوات والأرض، ذو الجلال والإكرام، فقال:"لقد سألت اللَّه باسمه الأعظم الذي إذا سئل به أعطى، وإذا دعي به أجاب" (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کسی آدمی کو ان الفاظ سے دعا کرتے ہوئے سنا: اللَّہُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَک الْحَمْدَ لاَ إلَہَ إِلاَّ أَنْتَ وَحْدَک، لاَ شَرِیکَ لَک، الْمَنَّانُ بَدِیعُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ ذُو الْجَلاَلِ وَالإِکْرَامِ تو آپ e نے ارشاد فرمایا کہ تو نے اسم اعظم کے ذریعہ دعا کی ہے کہ جب اس کے ذریعہ مانگا جائے تو عطا ہو اور دعا کی جائے تو قبول ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38347، ترقيم محمد عوامة 36758)
حديث رقم: 36759 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٨ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن ابن سابط أن داعيا (دعا) (١) في عهد النبي صلى الله عليه و آله وسلم فقال: إني أسألك باسمك الذي لا إله إلا أنت الرحمن الرحيم، بديع السماوات والأرض، وإذا أردت أمرا فإنما تقول له كن فيكون، (فقال النبي صلى الله عليه و آله وسلم) (٢) :" (لقد) (٣) كدت -أو كاد- أن (تدعو) (٤) اللَّه باسمه الأعظم" (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کسی دعا کرنے والے نے نبی کریم e کے زمانہ میں یوں دعا کی: إنِّی أَسَالُکَ بِاسْمِکَ الَّذِی لاَ إلَہَ إِلاَّ أَنْتَ الرَّحْمَن الرَّحِیمُ بَدِیعُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ، وَإِذَا أَرَدْت أَمْرًا فَإِنَّمَا تَقُولُ لَہُ کُنْ فَیَکُونُ تو آپ e نے ارشاد فرمایا کہ تو قریب تھا یا فرمایا کہ یہ آدمی قریب ہی تھا کہ اسم اعظم کے ذریعہ دعا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38348، ترقيم محمد عوامة 36759)
حديث رقم: 36760 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٤٩ - حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) عن سعيد بن أبي أيوب قال: حدثنا الحسن بن ثوبان عن هشام بن أبي (رقية) (٢) عن أبي الدرداء وابن عباس أنهما كانا يقولان: اسم اللَّه الأكبر: رب رب (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابودرداء اور ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ”رب رب“ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38349، ترقيم محمد عوامة 36760)
حديث رقم: 36761 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٠ - حدثنا محمد بن بشو عن مسعر عن عبد الملك (١) بن (عمير) (٢) قال: قرأ رجل البقرة وآل عمران، فقال كعب: لقد قرأ سورتين فيهما الاسم الذي إذا دعي به (استجاب) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے سورة بقرہ اور آلِ عمران تلاوت کی تو کعب نے ارشاد فرمایا کہ اس شخص نے ایسی دو سورتیں تلاوت کی ہیں کہ جن میں ایسا اسم ہے کہ اگر اس کے ذریعہ دعا کی جائے تو قبول ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38350، ترقيم محمد عوامة 36761)
حديث رقم: 36762 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥١ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن (حبان) (١) الأعرج عن (جابر) (٢) بن زيد قال: اسم اللَّه الأعظم: اللَّه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ”اللہ“ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38351، ترقيم محمد عوامة 36762)
حديث رقم: 36763 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٢ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن مسعر عمن سمع الشعبي يقول: اسم اللَّه الأعظم: اللَّه، ثم قرأ أو قرأتُ عليه: ﴿هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ (١) ﴾ [الحشر: ٢٤] إلى آخرها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ”اللہ“ ہے پھر انہوں نے یا میں نے ان کے سامنے { ہُوَ اللَّہُ الْخَالِقُ الْبَارِیئُ المُصَوِّر } سے لے کر آخر سورة تک تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38352، ترقيم محمد عوامة 36763)
حديث رقم: 36764 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٣ - [حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا أبو بكر عن ضمرة أن أبا ريحانة مر بحمص وأهلها يقتسمونها بينهم، (فسمع (ضوضاء) ) (١) (٢) فقال: (ما هذه الضوضاة؟ قال: حمص يقتسمها أهلها بينهم، فقال) (٣) : اللهم لا تجعلها عليهم فتنة، فما زال يرددها حتى لم يُدر متى انقطع صوته] (٤) (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضمرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ ایک مرتبہ ایک غلہ کے قریب سے گزرے جسے غلے والے آپس میں تقسیم کررہے تھے۔ انہوں نے شور کی آواز سنی تو پوچھا کہ یہ شور کیسا ہے؟ تو جواب دیا کہ یہ غلہ ہے جس کو غلے والے آپس میں تقسیم کررہے ہیں۔ تو انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ! اس غلہ کو ان کے لیے آزمائش نہ بنا اور اسی کو بار بار کہتے رہے۔ یہاں تک کہ نامعلوم کب ان کی آواز ختم ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38353، ترقيم محمد عوامة 36764)
حديث رقم: 36765 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٤ - حدثنا محمد بن مصعب قال: حدثنا أبو بكر عن ضمرة أن أبا ريحانة كان مرابطا بالجزيرة في ميافارقين، (فاشترى) (١) (رسنا) (٢) من نبطي من أهلها ⦗٨٣⦘ بأفلس، فلما قفل وكانوا (بالرستن) (٣) (نزل) (٤) عن دابته، وقال لغلامه: هل قضيت النبطي (أفلسه؟) (٥) قال: لا، قال: فاستخرج نفقة من نفقته فدفعها إلى غلامه، وقال (لأصحابه) (٦) : أحسنوا (معونته) (٧) على دوابه حتى أبلغ أهلي، قالوا: يا أبا ريحانة وما تريد؟ قال: أريد أن آتي غريمي فأودي عني أمانتي، قال: فانطلق حتى أتى ميافارقين، ثم أتى إلى أهله بعد ما قضى غريمه (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوریحانہ رحمہ اللہ میافارقین کے جزیرہ میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے وہاں سے ایک نبطی کے گھر والوں سے ایک رسی خریدی۔ پھر جب قافلہ نکل پڑا اور مقام رسین تک لوگ پہنچ گئے تو اپنی سواری سے اترے اور اپنے غلام سے کہا کہ کیا تو نے اس نبطی کو پیسے دے دئیے تھے؟ اس نے جواب دیا کہ نہیں۔ تو انہوں نے اپنے خرچہ میں سے کچھ خرچہ نکال کر باقی کا سامان غلام کو دیا اور اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میرے گھر آنے تک اس سواری اور سامان کا خیال رکھنا۔ انہوں نے پوچھا کہ ابوریحانہ آپ کہاں چل دیے؟ انہوں نے جواب دیا کہ میرا ارادہ ہے میں اپنے قرض خواہ کے پاس جا کر اس کی امانت اس کو واپس کردوں۔ پھر وہ نکل پڑے یہاں تک کہ میافارفقین آئے پھر اپنا قرضہ دے دینے کے بعد اپنے گھر واپس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38354، ترقيم محمد عوامة 36765)
حديث رقم: 36766 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو الأشهب عن الحسن ﴿كَلَّا بَلْ لَا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ﴾ [المدثر: ٥٣] ، قال: هذا الذي (فضحهم) (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں { کَلاَّ بَلْ لاَ یَخَافُونَ الآخِرَۃَ } کی تفسیر میں کہ اسی چیز نے تم کو ہلاک کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38355، ترقيم محمد عوامة 36766)
حديث رقم: 36767 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان قال: حدثنا مالك بن دينار قال: سألت عكرمة قلت قول اللَّه: ﴿لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ﴾ [الأحزاب: ٦٠] ، قال: هم الزناة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عکرمہ رحمہ اللہ سے اللہ کے ارشاد { لَئِنْ لَمْ یَنْتَہِ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِینَ فِی قُلُوبِہِمْ مَرَضٌ} کی تفسیر پوچھی تو انہوں نے جواب دیا کہ ان سے مراد زانی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38356، ترقيم محمد عوامة 36767)
حديث رقم: 36768 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا يونس عن الحسن في قوله (تعالى) (١) : ﴿ (هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ) (٢) إِذْ أَنْشَأَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَإِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّةٌ فِي ⦗٨٤⦘ بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ﴾ [النجم: ٣٢] ، قال: علم اللَّه من كل نفس ما هي عاملة، وما هي صانعة وإلى ما هي صائرة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { ہُوَ أَعْلَمُ بِکُمْ إذْ أَنْشَأَکُمْ مِنَ الأَرْضِ وَإِذْ أَنْتُمْ أَجِنَّۃٌ فِی بُطُونِ أُمَّہَاتِکُمْ } کی تفسیر میں منقول ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر نفس کے بارے میں جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرے گا، اور کیا کام کرے گا، اور اس کا ٹھکانہ کیا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38357، ترقيم محمد عوامة 36768)
حديث رقم: 36769 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن مالك بن الحارث قال: قال عمر: التؤدة في كل شيء خير، إلا ما كان من أمر الآخرة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: نرمی ہر معاملہ میں بہتر ہے سوائے ان معاملات کے جن کا تعلق آخرت سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38358، ترقيم محمد عوامة 36769)
حديث رقم: 36770 مصنف ابن أبي شيبة
٣٨٣٥٩ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن الحارث بن قيس قال: إذا كنت في شيء من أمر الدنيا (فتوخ) (٢) ، وإذا كنت في شيء من أمر الآخرة فامكث ما استطعت، وإذا جاءك الشيطان وأنت تصلي فقال: إنك (ترائي) (٣) فزد وأطل.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن قیس رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ جب تو کسی دنیا کے کام میں مشغول ہو تو جلدی سے نمٹا لے اور اگر آخرت کے کسی کام میں مشغول ہو تو جتنا ہوسکے ٹھہر کر سکون سے کر۔ اور جب تیرے پاس نماز میں شیطان آئے اور کہے کہ تو تو ریا کر رہا ہے تو نماز زیادہ پڑھ اور لمبی کرکے پڑھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38359، ترقيم محمد عوامة 36770)