☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب السير← من كان لا يقتل الأسير وكره ذلك
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 33941 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٨٥ - حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن ابن جريج عن عطاء أنه كره قتل الأسرى.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قیدیوں کے قتل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35485، ترقيم محمد عوامة 33941)
Hadith No.: 33942 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٨٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج عن عطاء أنه كان يقول: لا يقتل الأسير.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے تھے کہ قیدی کو قتل مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35486، ترقيم محمد عوامة 33942)
Hadith No.: 33943 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٨٧ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: كان يكره قتل الأسير
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ قیدی کے قتل کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35487، ترقيم محمد عوامة 33943)
Hadith No.: 33944 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٨٨ - حدثنا شريك عن محمد بن إسحاق عن أبي جعفر قال: كان علي إذا أتي بأسير يوم صفين أخذ (دابته) (١) وأخذ سلاحه وأخذ عليه أن لا يعود وخلى سبيله (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنگ صفین کے دن جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں قیدی لایا جاتا تو آپ اس کا سامان اور سواری ضبط فرما لیتے اور اس سے دوبارہ نہ لڑنے کا عہد لے کر اس کو رہا فرما دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35488، ترقيم محمد عوامة 33944)
Hadith No.: 33945 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٨٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن أبي فاختة قال: أخبرني جار لي قال: أتيت عليًّا بأسير يوم صفين فقال: لن أقتلك صبرًا إني أخاف اللَّه رب العالمين (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی فاختہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے پڑوسی نے بتایا کہ جنگ صفین کے دن میں قید ہو کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں پیش ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تجھے قتل نہ کروں گا میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35489، ترقيم محمد عوامة 33945)
Hadith No.: 33946 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن (خليد) (١) بن جعفر عن الحسن أن الحجاج أتي بأسير فقال لعبد اللَّه بن عمر: قم فاقتله، فقال ابن عمر: (ما بهذا) (٢) أمرنا، يقول اللَّه: ﴿حَتَّى إِذَا أَثْخَنْتُمُوهُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَاءً﴾ (٣) [محمد: ٤] .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ حجاج کے پاس قیدی لایا گیا حجاج نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کھڑے ہوجاؤ اور اس کو قتل کردو، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ہمیں کس چیز کا حکم دیا گیا؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: { حَتَّی إِذَا أَثْخَنْتُمُوہُمْ فَشُدُّوا الْوَثَاقَ فَإِمَّا مَنًّا بَعْدُ وَإِمَّا فِدَائً }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35490]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35490، ترقيم محمد عوامة 33946)
Hadith No.: 33947 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا جرير بن (حازم) (١) عن الحسن قال: بعث ابن ⦗٤١٨⦘ عامر إلى ابن عمر بأسير وهو بفارس أو باصطخر (ليقتله) (٢) ، فقال ابن عمر: (أما) (٣) وهو مصرورٌ فلا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ابن عامر نے فارس کے قیدی کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ وہ اس کو قتل کردیں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بہر حال وہ بندھا ہوا قیدی ہے تو پھر قتل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35491، ترقيم محمد عوامة 33947)
Hadith No.: 33948 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٩٣ - [حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن رجل لم يسمه أن عمر بن الخطاب أتي (بسبي) (١) فأعتقهم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بن خطاب کی خدمت میں قیدی لائے گئے تو آپ نے ان سب کو آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35493]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35493، ترقيم محمد عوامة 33948)
Hadith No.: 33949 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٩٤ - [حدثنا وكيع قال: ثنا أصحابنا عن حماد عن إبراهيم قال: الإمام في الأسارى بالخيار إن شاء فادى، وإن شاء مَنَّ وإن شاء قتل] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ امام کو قیدیوں کے متعلق مکمل اختیار ہے، اگر چاہے تو فدیہ لے کر آزاد کر دے، یا احسان کرتے ہوئے آزاد کر دے یا پھر قتل کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35494]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35494، ترقيم محمد عوامة 33949)
Hadith No.: 33950 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٩٥ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه قال: أمر على مناديه فنادى يوم البصرة لا يقتل أسير (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بصرہ کے دن منادی کو اعلان کرنے کا حکم فرمایا کہ: قیدی قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35495، ترقيم محمد عوامة 33950)