٣٥٤٩١ - حدثنا وكيع قال: ثنا جرير بن (حازم) (١) عن الحسن قال: بعث ابن ⦗٤١٨⦘ عامر إلى ابن عمر بأسير وهو بفارس أو باصطخر (ليقتله) (٢) ، فقال ابن عمر: (أما) (٣) وهو مصرورٌ فلا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ ابن عامر نے فارس کے قیدی کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ وہ اس کو قتل کردیں، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بہر حال وہ بندھا ہوا قیدی ہے تو پھر قتل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35491، ترقيم محمد عوامة 33947)