٣٥٤٩٥ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه قال: أمر على مناديه فنادى يوم البصرة لا يقتل أسير (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بصرہ کے دن منادی کو اعلان کرنے کا حکم فرمایا کہ: قیدی قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35495]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35495، ترقيم محمد عوامة 33950)