٣٥٤٩٦ - حدثنا هشيم عن حصين (عن عبيد اللَّه بن عبد اللَّه بن عتبة) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يوم فتح مكة:"ألا، لا يقتل مدبر ولا يجهز على جريح، ومن ⦗٤١٩⦘ أغلق بابه فهو آمن" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن اعلان فرمایا: خبردار پیٹھ پھیر کر بھاگنے والے کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور زخمی کو قتل نہیں کیا جائے گا، اور جس نے اپنے گھر کا دروازہ بند کردیا وہ مامون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35496، ترقيم محمد عوامة 33951)