☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب السير← في القوم يجيئون بعد الوقعة هل لهم شيء؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 33896 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن (بريد) (١) بن عبد اللَّه عن أبي بردة عن أبي موسى قال: قدمنا على رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بعد فتح خيبر بثلاث، فقسم لنا ولم يقسم لأحد لم يشهد الفتح غيرنا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ فتح خیبر کے بعد حضور 5 کے لشکر میں حاضر ہوئے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غنیمت میں سے ہمیں بھی حصہ عطا فرمایا، اور ہمارے علاوہ کسی ایسے شخص کو حصہ عطا نہ فرمایا جو جنگ میں شریک نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35439، ترقيم محمد عوامة 33896)
Hadith No.: 33897 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٤٠ - حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية إني قد بعثت إليك أهل الحجاز وأهل الشام فمن أدرك منهم القتال قبل أن (ينفضوا) (١) فأسهم لهم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمیر رضی اللہ عنہ نے قادسیہ کے دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو تحریر فرمایا: میں تمہارے پاس حجاز اور شام والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو بھی لاشوں کے خراب ہونے سے قبل جنگ میں شریک ہوجائے اس کو غنیمت میں حصہ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35440، ترقيم محمد عوامة 33897)
Hadith No.: 33898 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٤١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد يعني ابن أبي حبيب (١) أن أبا بكر بعث عكرمة بن أبي جهل ممدًا للمهاجر بن أبي أمية وزياد بن لبيد (البياضي) (٢) فانتهوا إلى القوم وقد فتح عليهم والقوم في دمائهم، قال: (فأشركوهم) (٣) في غنيمتهم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی حبیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عکرمہ بن ابی جھل کو مہاجر بن ابی امیہ اور زیاد بن لبید کی مدد کیلئے بھیجا، جب یہ ان کے پاس پہنچے تو وہ اس وقت فتح حاصل کرچکے تھے، اور ان کی لاشیں خون آلود موجود تھیں ان کو بھی غنیمت میں شریک کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35441، ترقيم محمد عوامة 33898)
Hadith No.: 33899 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٥٤٤٢ - حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن الحكم (أن) (٢) النبي صلى الله عليه و آله وسلم قسم لجعفر وأصحابه يوم خيبر ولم يشهدوا الوقعة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جعفر اور ان کے ساتھیوں کو خیبر کے دن غنیمت میں سے حصہ دیا باوجود یکہ وہ جنگ خیبر میں شریک نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35442، ترقيم محمد عوامة 33899)