٣٥٤٤٠ - حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: كتب عمر إلى سعد يوم القادسية إني قد بعثت إليك أهل الحجاز وأهل الشام فمن أدرك منهم القتال قبل أن (ينفضوا) (١) فأسهم لهم (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمیر رضی اللہ عنہ نے قادسیہ کے دن حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو تحریر فرمایا: میں تمہارے پاس حجاز اور شام والوں کو بھیج رہا ہوں، ان میں سے جو بھی لاشوں کے خراب ہونے سے قبل جنگ میں شریک ہوجائے اس کو غنیمت میں حصہ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35440، ترقيم محمد عوامة 33897)