☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 33898
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 33898
٣٥٤٤١ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن إسحاق عن يزيد يعني ابن أبي حبيب (١) أن أبا بكر بعث عكرمة بن أبي جهل ممدًا للمهاجر بن أبي أمية وزياد بن لبيد (البياضي) (٢) فانتهوا إلى القوم وقد فتح عليهم والقوم في دمائهم، قال: (فأشركوهم) (٣) في غنيمتهم (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی حبیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت عکرمہ بن ابی جھل کو مہاجر بن ابی امیہ اور زیاد بن لبید کی مدد کیلئے بھیجا، جب یہ ان کے پاس پہنچے تو وہ اس وقت فتح حاصل کرچکے تھے، اور ان کی لاشیں خون آلود موجود تھیں ان کو بھی غنیمت میں شریک کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35441، ترقيم محمد عوامة 33898)
← Previous Hadith (33897) Back to Bab Next Hadith → (33899)