☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہ باب ہے مجنون کی وصیت کے بیان میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الوصايا← یہ باب ہے مجنون کی وصیت کے بیان میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 31477 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٧٤ - حدثنا الضحاك (بن مخلد عن ابن جريج) (١) قال: قلت العطاء: الأحمق والموسوس) (٢) أتجوز وصيتهما إن أصابا الحق (وهما مغلوبان) (٣) على عقولهما؟ قال: ما (أحسب لهما وصية) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے پوچھا: بیوقوف اور بد حواس آدمی اگر درست وصیت کردیں جبکہ ان کی عقل مغلوب ہو تو کیا ان کی وصیت نافذ ہوگی، آپ نے فرمایا: میں اس کی وصیت کو معتبر نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32874، ترقيم محمد عوامة 31477)
حدیث نمبر: 31478 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٧٥ - حدثنا (ابن مهدي) (١) عن حماد بن سلمة عن إياس بن معاوية في وصية (المجنون قال: إذا أصاب الحق جاز) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حماد بن سلمہ سے روایت ہے کہ حضرت ایاس بن معاویہ نے مجنون کی وصیت کے بارے میں فرمایا کہ اگر وہ وصیت قاعدے کے مطابق درست ہو تو نافذ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32875، ترقيم محمد عوامة 31478)
حدیث نمبر: 31479 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٢٨٧٦ - حدثنا (حدثنا ابن) (١) مهدي عن همام عن قتادة عن حميد بن ⦗١٩٨⦘ عبد (الرحمن قال: لا تجوز وصية ولا طلاق إلا في (عقل) ) (٢) (٣) ] (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
قتادہ سے روایت ہے کہ حمید بن عبد الرحمن نے فرمایا: وصیت اور طلاق عقل کے بغیر نافذ نہیں ہوتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32876، ترقيم محمد عوامة 31479)