٣٢٨٧٤ - حدثنا الضحاك (بن مخلد عن ابن جريج) (١) قال: قلت العطاء: الأحمق والموسوس) (٢) أتجوز وصيتهما إن أصابا الحق (وهما مغلوبان) (٣) على عقولهما؟ قال: ما (أحسب لهما وصية) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطاء سے پوچھا: بیوقوف اور بد حواس آدمی اگر درست وصیت کردیں جبکہ ان کی عقل مغلوب ہو تو کیا ان کی وصیت نافذ ہوگی، آپ نے فرمایا: میں اس کی وصیت کو معتبر نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32874، ترقيم محمد عوامة 31477)