☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← اس چھوٹے بچہ کا بیان جس پر جھوٹی تہمت لگا دی جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 29322 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30639]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30639، ترقيم محمد عوامة 29322)
حدیث نمبر: 29323 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا حد في غلام (١) افتري عليه وهو صغير حتى (تجب) (٢) عليه الحدود.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: کوئی سزا نہیں ہوگی اس لڑکے میں جس پر جھوٹی تہمت لگائی گئی اس حال میں کہ وہ چھوٹا بچہ تھا یہاں تک کہ اس پر حد ود ثابت ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30641، ترقيم محمد عوامة 29323)