٣٠٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے چھوٹے بچہ پر تہمت لگائی تو اس پر حد قذف جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30639]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30639، ترقيم محمد عوامة 29322)