٣٠٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: لا حد في غلام (١) افتري عليه وهو صغير حتى (تجب) (٢) عليه الحدود.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: کوئی سزا نہیں ہوگی اس لڑکے میں جس پر جھوٹی تہمت لگائی گئی اس حال میں کہ وہ چھوٹا بچہ تھا یہاں تک کہ اس پر حد ود ثابت ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30641]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30641، ترقيم محمد عوامة 29323)