☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المكاتب يصيب الحد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحدود← في المكاتب يصيب الحد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 28880 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة عن ابن عباس قال: حد المكاتب حد المملوك (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30166، ترقيم محمد عوامة 28880)
Hadith No.: 28881 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٦٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: حد المكاتب حد المملوك] (١) ما بقي عليه شيء من مكاتبته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتابت میں سے کچھ بھی باقی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30167، ترقيم محمد عوامة 28881)
Hadith No.: 28882 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) صالح بن (حي) (٢) عن الشعبي [قال: حد المملوك ما بقي عليه شيء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن حیّ فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتاب کا کچھ حصہ بھی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30168، ترقيم محمد عوامة 28882)
Hadith No.: 28883 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن صالح بن (حي) (١) عن الشعبي] (٢) قال: يضرب المكاتب حد العبد حتى يعتق.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن حی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: مکاتب کو غلام کی سزا دی جائے گی یہاں تک کہ وہ آزادہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30169، ترقيم محمد عوامة 28883)
Hadith No.: 28884 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى (١) (عن) (٢) معمر عن الزهري قال: حده حد العبد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: اس کی سزا غلام کی سزا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30170، ترقيم محمد عوامة 28884)
Hadith No.: 28885 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٠١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن علي في المكاتب إذا أصاب حدًا قال: يضرب (بحسب) (١) ما أدى (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس مکاتب غلام کے بارے میں جو کسی قابل حد جرم کا ارتکاب کرے فرماتے ہیں کہ اس کی ادائیگی کے بقدر اسے سزا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30171، ترقيم محمد عوامة 28885)