٣٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) صالح بن (حي) (٢) عن الشعبي [قال: حد المملوك ما بقي عليه شيء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن حیّ فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتاب کا کچھ حصہ بھی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30168، ترقيم محمد عوامة 28882)