☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28882
حدیث نمبر: 28882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) صالح بن (حي) (٢) عن الشعبي [قال: حد المملوك ما بقي عليه شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صالح بن حیّ فرماتے ہیں کہتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتاب کا کچھ حصہ بھی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30168، ترقيم محمد عوامة 28882)
پچھلی حدیث → (28881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28883)