٣٠١٦٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة قال: حد المكاتب حد المملوك] (١) ما بقي عليه شيء من مكاتبته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ نے ارشاد فرمایا: مکاتب کی سزا غلام کی سزا ہوگی جب تک اس پر بدل کتابت میں سے کچھ بھی باقی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30167، ترقيم محمد عوامة 28881)