☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پسلی کی دیت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← پسلی کی دیت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27695 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن زيد بن أسلم ⦗١٠٠⦘ عن مسلم بن جندب عن أسلم مولى عمر قال: سمعت عمر على المنبر يقول: في الضلع جمل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم جو عمر کے غلام ہیں ان کا ارشاد ہے کہ میں نے عمر سے منبر پر یہ بات سنی کہ وہ فرما ہے تھے کہ پسلی کے بدلہ میں ایک اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28893، ترقيم محمد عوامة 27695)
حدیث نمبر: 27696 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن في الضلع إذا (كسر) (١) بعيران، فإذا انجبر فبعير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ پسلی جب ٹوٹے تو دو اونٹ ہیں پھر اگر وہ درست ہوجائے تو ایک اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28894، ترقيم محمد عوامة 27696)
حدیث نمبر: 27697 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن داود بن أبي عاصم عن سعيد بن المسيب في الضلع بعير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ پسلی میں ایک اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28895، ترقيم محمد عوامة 27697)
حدیث نمبر: 27698 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن الشعبي عن شريح ومسروق أنهما قالا: في الضلع ونحوه إذا (كسر) (١) (وجبر) (٢) على غير عثم، قالا: فيه أجر الطبيب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اور مسروق کا ارشاد ہے کہ پسلی اور اس جیسی کوئی اور ہڈی جب ٹوٹ کر دوبارہ سیدھی صحیح سالم جڑ جائے تو اس میں معالج کی اجرت دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28896، ترقيم محمد عوامة 27698)
حدیث نمبر: 27699 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن (سالم) (١) عن الشعبي عن زيد بن ثابت قال: فيه (عشرة) (٢) دنانير (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت نے فرمایا ہے کہ اس میں دس دینار دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28897، ترقيم محمد عوامة 27699)
حدیث نمبر: 27700 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبيه عن سعيد بن المسيب عن الحكم (قال) (١) : في الضلع (٢) بعير وفي الضرس بعير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ پسلی میں ایک اونٹ اور ڈاڑھ میں بھی ایک اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28898، ترقيم محمد عوامة 27700)