٢٨٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبيه عن سعيد بن المسيب عن الحكم (قال) (١) : في الضلع (٢) بعير وفي الضرس بعير.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ پسلی میں ایک اونٹ اور ڈاڑھ میں بھی ایک اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28898، ترقيم محمد عوامة 27700)