٢٨٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن زيد بن أسلم ⦗١٠٠⦘ عن مسلم بن جندب عن أسلم مولى عمر قال: سمعت عمر على المنبر يقول: في الضلع جمل (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسلم جو عمر کے غلام ہیں ان کا ارشاد ہے کہ میں نے عمر سے منبر پر یہ بات سنی کہ وہ فرما ہے تھے کہ پسلی کے بدلہ میں ایک اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28893، ترقيم محمد عوامة 27695)