٢٨٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن في الضلع إذا (كسر) (١) بعيران، فإذا انجبر فبعير.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ پسلی جب ٹوٹے تو دو اونٹ ہیں پھر اگر وہ درست ہوجائے تو ایک اونٹ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28894، ترقيم محمد عوامة 27696)