☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فيما دون الموضحة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الديات← فيما دون الموضحة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 11
Hadith No.: 27354 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: كان علي يجعل في التي لم توضح وقد كادت أربعًا من الإبل (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہایسے زخم میں کہ جس میں ہڈی واضٗح تو نہ ہو لیکن قریب تھا کہ ظاہر ہوجاتی چار اونٹ مقرر کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28530، ترقيم محمد عوامة 27354)
Hadith No.: 27355 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم عن علي قال: في السمحاق أربع من الإبل] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ایسے زخم کے بارے کہ جو اس باریک پردے کو پہنچ جائے کہ جس نے ہڈی کو ڈھانپ رکھا ہے، چار اونٹ مروی ہیں، اور حکم نے بھی علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28531، ترقيم محمد عوامة 27355)
Hadith No.: 27356 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن سفيان عن مالك بن أنس عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط عن سعيد بن المسيب أن عمر وعثمان قضيا في الملطأة وهي السمحاق نصف (دية) (١) الموضحة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور عثمان نے ”ملطاۃ“ یعنی ایسے زخم کے بارے میں کہ جس میں ہڈی نکلنے کے قریب تو تھی لیکن نکلی نہیں، اس زخم کی کہ جس میں ہڈی واضح ہوجائے نصف دیت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28533، ترقيم محمد عوامة 27356)
Hadith No.: 27357 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: ما دون الموضحة (ففيه) (١) الصلح.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جو سر یا چہرہ کا زخم ہونے سے کم درجہ کا ہو اس میں صلح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28534، ترقيم محمد عوامة 27357)
Hadith No.: 27358 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن فراس عن عامر قال (١) : ما دون الموضحة أجر الطبيب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر کا ارشاد ہے کہ سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہو اس میں معالج کی اجرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28535، ترقيم محمد عوامة 27358)
Hadith No.: 27359 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عمرو بن ميمون قال: كتب عمر بن عبد العزيز: ليس فيما دون الموضحة عقل إلا أجر الطبيب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے لکھا کہ سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہو تو اس میں دیت نہیں ہے مگر معالج کی اجرت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28536، ترقيم محمد عوامة 27359)
Hadith No.: 27360 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٧ - [حدثنا ابن أبي شيبة قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: فيما دون الموضحة (حكم) (١) ] (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ جس چہرے اور سر کے زخم میں ہڈی واضح نہ ہو اس میں فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28537، ترقيم محمد عوامة 27360)
Hadith No.: 27361 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق قال: ليس فيما دون الموضحة إلا أجر الطبيب] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق نے فرمایا ہے کہ چہرے اور سر کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہو اس میں محض معالج کی اجرت ہی دی جاے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28538، ترقيم محمد عوامة 27361)
Hadith No.: 27362 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش قال: سألت إبراهيم عن الخدش أو (الشيء) (١) قال: صلح ما لم يبلغ فريضة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش نے فرمایا کہ میں نے ابراہیم سے خراش یا اس جیسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں صلح ہے جب تک کہ دیت کو نہ پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28539، ترقيم محمد عوامة 27362)
Hadith No.: 27363 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث قال: كان الحسن لا (يوقت) (١) فيما دون الموضحة شيئًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث کا ارشاد ہے کہ حسن سر اور چہرے کے جس زخم میں ہڈی واضح نہ ہوتی تو کچھ بھی لازم نہ قرار دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28540، ترقيم محمد عوامة 27363)
Hadith No.: 27364 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن (ابن علاثة) (١) عن إبراهيم بن أبي عبلة أن (معاذًا وعمر) (٢) جعلا (فيما دون) (٣) الموضحة أجر الطبيب (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن ابی عبلہ سے مروی ہے کہ حضرت معاذ اور عمر نے سر اور چہرے کے ہڈی واضح نہ ہونے والے زخم پر معالج کی اجرت مقرر کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28541، ترقيم محمد عوامة 27364)