٢٨٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش قال: سألت إبراهيم عن الخدش أو (الشيء) (١) قال: صلح ما لم يبلغ فريضة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش نے فرمایا کہ میں نے ابراہیم سے خراش یا اس جیسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں صلح ہے جب تک کہ دیت کو نہ پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28539، ترقيم محمد عوامة 27362)