☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27362
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27362
حدیث نمبر: 27362 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش قال: سألت إبراهيم عن الخدش أو (الشيء) (١) قال: صلح ما لم يبلغ فريضة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش نے فرمایا کہ میں نے ابراہیم سے خراش یا اس جیسی چیز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب دیا کہ اس میں صلح ہے جب تک کہ دیت کو نہ پہنچ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28539، ترقيم محمد عوامة 27362)
پچھلی حدیث → (27361) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27363)