☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دية الخطأ كم هي؟
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الديات← دية الخطأ كم هي؟
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 27284 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر وأبو معاوية عن حجاج عن زيد بن (جبير) (١) عن (خشف) (٢) عن عبد اللَّه عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"دية الخطأ أخماسًا عشرون حقة، وعشرون جذعة، وعشرون بنات لبون، وعشرون (بنو) (٣) ⦗١٢⦘ (لبون) (٤) ، وعشرون بنات مخاض" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
عبداللہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد منقول ہے کہ قتل خطا کی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ بیس حصہ یعنی چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور بیس پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور بیس تیسرے میں اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28455، ترقيم محمد عوامة 27284)
Hadith No.: 27285 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن علقمة بن قيس عن عبد اللَّه أنه قال: في الخطأ أخماسًا: عشرون حقة، وعشرون جذعة، وعشرون بنات مخاض، وعشرون (بنو) (١) مخاض، وعشرون بنات لبون (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
عبداللہ نے فرمایا کہ قتل خطا میں دیت پانچ حصوں میں ہوگی بیس چوتھے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور بیس پانچویں اور بیس دوسرے میں چلنے والی اونٹنیاں اور بیس دوسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28456، ترقيم محمد عوامة 27285)
Hadith No.: 27286 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن عبد اللَّه مثله (١) .
Translation: اردو ترجمہ
ابراہیم عبداللہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28457، ترقيم محمد عوامة 27286)
Hadith No.: 27287 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي (١) .
Translation: اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ قتل خطا میں دیت چار حصوں میں ہوگی۔ پچیس چو تھے سال والی، اور پچیس پانچویں سال والی، اور پچیس تیسرے سال والی اور پچیس دوسرے سال والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28458، ترقيم محمد عوامة 27287)
Hadith No.: 27288 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبيدة عن إبراهيم عن عمر وعبد اللَّه أنهما قالا: دية الخطأ أخماسًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
عمر اور عبداللہ نے فرمایا کہ قتل خطا کی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28460، ترقيم محمد عوامة 27288)
Hadith No.: 27289 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان اور حضرت زید نے فرمایا کہ قتل خطا میں تیس سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28461، ترقيم محمد عوامة 27289)
Hadith No.: 27290 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٦٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الحسن بن صالح عن ابن أبي ليلى عن الشعبي عن زيد في دية الخطأ: ثلاثون جذعة وثلاثون حقة، وعشرون بنو ⦗١٤⦘ لبون، وعشرون بنات مخاض] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
زید سے مروی ہے کہ قتل خطا کی دیت میں تیس پانچویں سال میں چلنے والی اونٹنیاں، اور تیس چوتھے سال میں چلنے والی، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28463، ترقيم محمد عوامة 27290)
Hadith No.: 27291 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون عن الحسن قال: دية الخطأ أخماسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حسن سے مروی ہے کہ قتل خطا کی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28464، ترقيم محمد عوامة 27291)