٢٨٤٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عثمان اور حضرت زید نے فرمایا کہ قتل خطا میں تیس سال میں چلنے والے اونٹ، اور بیس دوسرے میں چلنے والی اونٹنیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28461، ترقيم محمد عوامة 27289)