٢٨٤٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي (١) .
Translation: اردو ترجمہ
علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ قتل خطا میں دیت چار حصوں میں ہوگی۔ پچیس چو تھے سال والی، اور پچیس پانچویں سال والی، اور پچیس تیسرے سال والی اور پچیس دوسرے سال والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28458، ترقيم محمد عوامة 27287)