☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے نگران بننے میں رخصت دی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جس نے نگران بننے میں رخصت دی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 27256 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٢٦ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد قال: كان عبيدة عريف قومه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبیدہ اپنی قوم کے نگران تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28426، ترقيم محمد عوامة 27256)
حدیث نمبر: 27257 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٢٧ - حدثنا الفضل (عن) (١) قرة قال: كان أبو السوار عريفًا في زمن الحجاج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قرۃ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار حجاج کے زمانے میں نگران مقرر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28427]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28427، ترقيم محمد عوامة 27257)
حدیث نمبر: 27258 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٢٨ - حدثنا غسان (بن) (١) مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) عن أبي نضرة عن جابر قال: لما ولي عمر الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواين، وعرف العرفاء، قال جابر: فعرفني على أصحابي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب کو خلافت ملی تو آپ نے حصے مقرر فرمائے اور دیوان مدون کروائے اور نگران مقرر کیے۔ حضرت جابر نے فرمایا: کہ آپ نے مجھے میرے ساتھیوں پر نگران مقرر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28428، ترقيم محمد عوامة 27258)
حدیث نمبر: 27259 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٢٩ - حدثنا الفضل (١) قال: حدثنا يونس (بن) (٢) أبي إسحاق قال: رأيت (سعيد) (٣) بن (وهب) (٤) وكان عريف قومه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن وھب کو دیکھا کہ وہ اپنی قوم کے نگران تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28429، ترقيم محمد عوامة 27259)
حدیث نمبر: 27260 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٣٠ - حدثنا مرحوم (بن) (١) (عبد العزيز) (٢) عن أبيه كان أبو السوار عريف بني عدي. [تم كتاب الأدب] (٣)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار قبیلہ بنو عدی کے نگران تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28430، ترقيم محمد عوامة 27260)