٢٨٤٢٨ - حدثنا غسان (بن) (١) مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) عن أبي نضرة عن جابر قال: لما ولي عمر الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواين، وعرف العرفاء، قال جابر: فعرفني على أصحابي (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب کو خلافت ملی تو آپ نے حصے مقرر فرمائے اور دیوان مدون کروائے اور نگران مقرر کیے۔ حضرت جابر نے فرمایا: کہ آپ نے مجھے میرے ساتھیوں پر نگران مقرر کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28428]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28428، ترقيم محمد عوامة 27258)