٢٨٤٢٩ - حدثنا الفضل (١) قال: حدثنا يونس (بن) (٢) أبي إسحاق قال: رأيت (سعيد) (٣) بن (وهب) (٤) وكان عريف قومه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن ابی اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن وھب کو دیکھا کہ وہ اپنی قوم کے نگران تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28429، ترقيم محمد عوامة 27259)