☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يكتب: أما بعد
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← في الرجل يكتب: أما بعد
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 20
Hadith No.: 26365 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥١٦ - حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن سوقة قال: أتيت نعيم بن أبي هند فأخرج إليَّ صحيفة فإذا فيها: من أبي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل إلى عمر ⦗٢٨٢⦘ ابن الخطاب: سلام (١) عليك أما بعد: فكتب (إليهما) (٢) : من عمر بن الخطاب إلى أبي عبيدة بن الجراح ومعاذ بن جبل: سلام (٣) عليكما أما بعد (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سوقہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت نعیم بن ابی ھند کے پاس آیا تو آپ نے مجھے ایک صحیفہ نکال کر دکھایا اس میں یوں لکھا ہوا تھا۔ ابو عبیدہ بن جراح اور معاذ بن جبل کی جانب سے حضرت عمر بن خطاب کی طرف۔ آپ پر سلامتی ہو۔ اما بعد: حمدو صلوۃ کے بعد اور پھر جب حضرت عمر نے ان دونوں کو خط کا جواب لکھا تو وہ یوں تھا۔ عمر بن خطاب کی جانب سے حضرت ابو عبیدہ بن جراح اور حضرت معاذ بن جبل کی طرف، تم دونوں پر سلام ہو، اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27516، ترقيم محمد عوامة 26365)
Hadith No.: 26366 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥١٧ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن زكريا (بن) (١) أبي زائدة عن العباس بن (ذريح) (٢) عن الشعبي قال: كتبت عائشة إلى معاوية: أما بعد (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت معاویہ کی طرف خط لکھا تو اس میں لکھا: اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27517، ترقيم محمد عوامة 26366)
Hadith No.: 26367 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥١٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي قلابة قال: حدثني من قرأ كتاب عثمان أو من قرئ عليه: أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت عثمان کا خط پڑھا یا اس پر حضرت عثمان کا خط پڑھا گیا۔ آپ نے یوں لکھا تھا، اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27518، ترقيم محمد عوامة 26367)
Hadith No.: 26368 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥١٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام بن عروة قال: قرأت رسائل النبي صلى الله عليه و آله وسلم كلما انقضت قصة قال: أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدہ بن سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام بن عروہ نے ارشاد فرمایا: کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط پڑھے جب بھی کوئی بات ختم ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ”اما بعد“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27519، ترقيم محمد عوامة 26368)
Hadith No.: 26369 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا قال: سمعت عامرًا يقول قال زياد: إن (فصل) (١) الخطاب الذي أعطي داود أما بعد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت زیاد نے ارشاد فرمایا: بیشک حضرت داؤد کو یہ فصل خطاب عطا کیا گیا تھا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27520، ترقيم محمد عوامة 26369)
Hadith No.: 26370 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢١ - حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن جعفر بن برقان عن عمر بن عبد العزيز أنه كتب في رسالة: أما بعد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں یوں لکھا ”امابعد“ پھر ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں بھی یوں لکھا ہوتا تھا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27521، ترقيم محمد عوامة 26370)
Hadith No.: 26371 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٣ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن زيد بن أسلم قال: أرسلني أبي إلى ابن عمر فرأيته يكتب: بسم اللَّه الرحمن الرحيم أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا میں نے ان کو دیکھا کہ وہ خط لکھ رہے تھے اور یوں لکھا کہ: بِسْمِ اللہِ الرَّحْمَن الرَّحِیمِ أَمَّا بَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27523، ترقيم محمد عوامة 26371)
Hadith No.: 26372 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: قرأت في رسائل من رسائل النبي صلى الله عليه و آله وسلم كلما انقضى امر قال: أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسامہ فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام نے ارشاد فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں سے کچھ خطوط پڑھے جب بھی کوئی بات مکمل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27524، ترقيم محمد عوامة 26372)
Hadith No.: 26373 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٥ - حدثنا عمر بن سعد أبو داود عن سفيان عن الأسود بن قيس عن ثعلبة ابن عباد عن سمرة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم خطب فقال:"أما بعد" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا: ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27525، ترقيم محمد عوامة 26373)
Hadith No.: 26374 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان وابن نمير عن هشام بن عروة عن أبيه أن أبا حميد الساعدي حدثه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم خطب فقال:"أما بعد" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حمید الساعدی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا: ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27526، ترقيم محمد عوامة 26374)
Hadith No.: 26375 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٧ - [حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم تكلم فقال:"أما بعد" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بات کی اور فرمایا: اما بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27527، ترقيم محمد عوامة 26375)
Hadith No.: 26376 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٨ - حدثنا (محمد بن) (١) ميمون الزعفراني عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم خطب فقال:"أما بعد"] (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ دیا اور فرمایا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27528، ترقيم محمد عوامة 26376)
Hadith No.: 26377 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٢٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عبد الملك بن (عمير عن) (١) ربعي بن (حراش) (٢) عن الطفيل بن سخبرة أخ (عائشة) (٣) من الرضاعة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"أما بعد" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طفیل بن سخبرہ جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے رضاعی بھائی ہیں فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27529، ترقيم محمد عوامة 26377)
Hadith No.: 26378 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي (حيان) (١) عن يزيد بن (حيان) (٢) عن (زيد) (٣) بن أرقم أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم خطبهم فقال:"أما بعد" (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو خطبہ دیا اور فرمایا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27530، ترقيم محمد عوامة 26378)
Hadith No.: 26379 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣١ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن ابن أبي ليلى قال: كتب أبو الدرداء إلى مسلمة بن (مخلد) (١) وهو أمير بمصر: أما بعد (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے حضرت مسلمہ بن مخلد کو خط لکھا جو کہ مصر کے امیر تھے اور اس میں لکھا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27531، ترقيم محمد عوامة 26379)
Hadith No.: 26380 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى (بن) (١) سعيد عن عبد اللَّه بن (هبيرة) (٢) قال: كتب أبو الدرداء إلى سلمان: أما بعد، (وكتب سلمان إلى أبي الدرداء: أما بعد) (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ھبیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے حضرت سلمان کو خط میں لکھا ”اما بعد“ اور حضرت سلمان نے حضرت ابو الدرداء کو خط میں لکھا ”أَمَّا بَعْدُ“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27532، ترقيم محمد عوامة 26380)
Hadith No.: 26381 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٣ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل بن أبي خالد عن سعيد بن أبي بردة قال: كتب عمر إلى أبي موسى: أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی بردہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ کو خط میں یوں لکھا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27533، ترقيم محمد عوامة 26381)
Hadith No.: 26382 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٤ - حدثنا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن عبد اللَّه القرشي عن عبد اللَّه بن (عكيم) (١) قال: خطبنا أبو بكر فقال: أما بعد (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27534، ترقيم محمد عوامة 26382)
Hadith No.: 26383 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٥ - حدثنا ابن إدريس عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن عمر بن عبد الرحمن ⦗٢٨٦⦘ ابن (دلاف) (٢) عن أبيه عن عم أبيه بلال بن الحارث قال: خطب عمر بن الخطاب فقال: أما بعد (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بلال بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے خطبہ دیا اور فرمایا: أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27535، ترقيم محمد عوامة 26383)
Hadith No.: 26384 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٥٣٦ - حدثنا معاذ [ (بن معاذ) (١) عن] (٢) ابن عون عن محمد قال: كتب أبو موسى إلى عامر بن عبد اللَّه الذي كان يدعى (ابن) (٣) عبد (القيس) (٤) أما بعد (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
امام محمد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عامر بن عبد اللہ کو جو حضرت ابن عبد القیس کے نام سے پکارے جاتے تھے کو خط میں یوں لکھا۔ أَمَّابَعْدُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27536، ترقيم محمد عوامة 26384)