٢٧٥٢١ - حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن جعفر بن برقان عن عمر بن عبد العزيز أنه كتب في رسالة: أما بعد.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں یوں لکھا ”امابعد“ پھر ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں بھی یوں لکھا ہوتا تھا ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27521، ترقيم محمد عوامة 26370)