٢٧٥٢٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: قرأت في رسائل من رسائل النبي صلى الله عليه و آله وسلم كلما انقضى امر قال: أما بعد (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسامہ فرماتے ہیں کہ حضرت ہشام نے ارشاد فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خطوط میں سے کچھ خطوط پڑھے جب بھی کوئی بات مکمل ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: ”اما بعد“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27524، ترقيم محمد عوامة 26372)