☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص فيه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← من رخص فيه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 10
حديث رقم: 25660 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (١) عن (أبي) (٢) إسحاق قال: رأيت على البراء (خاتمًا) (٣) من ذهب (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت براء کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26783، ترقيم محمد عوامة 25660)
حديث رقم: 25661 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن موسى بن ⦗٧١⦘ عبد اللَّه ابن يزيد عن أمه عن حذيفة (قالت: كان) (١) في يده خاتم من ذهب فيه ياقوته (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبد اللہ، اپنی والدہ سے، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی تھی اور اس میں یاقوت تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26784، ترقيم محمد عوامة 25661)
حديث رقم: 25662 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن إسرائيل عن أبي حصين عن مصعب بن سعد عن سعد أنه كان يلبس خاتمًا من ذهب (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد، حضرت سعد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سونے کی انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26785، ترقيم محمد عوامة 25662)
حديث رقم: 25663 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن ابن أبي (نجيح) (١) عن محمد بن إسماعيل قال: حدثني من رأى طلحة بن عبيد اللَّه (وسعدًا) (٢) ، وذكر ستة أو سبعة (عليهم) (٣) خواتيم الذهب (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بیان کیا جس نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ اور حضرت سعد کو … اسی طرح راوی نے چھ سات افراد کا ذکر کیا …خود دیکھا تھا کہ ان پر سونے کی انگوٹھیاں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26786، ترقيم محمد عوامة 25663)
حديث رقم: 25664 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: (٢) كانوا يرخصون للغلام في خاتم الذهب، فإذا كبر ألقاه أو قال: طرحه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم تیمی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ بچہ کے لئے سونے کی انگوٹھی کی اجازت دیتے تھے۔ پھر جب بچہ بڑا ہوجائے تو اس کو اتار دے … یا فرمایا … اس کو پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26787، ترقيم محمد عوامة 25664)
حديث رقم: 25665 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا الحسن بن صالح عن سماك قال: رأيت (على) (١) جابر بن سمرة خاتمًا من ذهب (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سماک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی اور میں نے حضرت عکرمہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26788، ترقيم محمد عوامة 25665)
حديث رقم: 25666 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن مالك بن مغول عن أبي (السفر) (١) قال: رأيت على البراء (خاتم) (٢) من ذهب (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو السفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت براء پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26790]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26790، ترقيم محمد عوامة 25666)
حديث رقم: 25667 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن ثابت بن عبيد قال: رأيت على عبد اللَّه بن يزيد (خاتمًا) (١) من ذهب (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن عبید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن یزید پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26791، ترقيم محمد عوامة 25667)
حديث رقم: 25668 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن دكين قال: حدثنا ابن الغسيل قال: حدثنا حمزة بن أبي أسيد والزبير بن المنذر بن أبي أسيد (قالا) (١) : نزعنا من يد أبي أسيد خاتم ذهب حين مات وكان بدريًا (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن ابی اسید اور حضرت زبیر بن منذر بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو اسید فوت ہوئے تو ہم نے ان کے ہاتھ سے سونے کی انگوٹھی اتاری جبکہ وہ بدری تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26792، ترقيم محمد عوامة 25668)
حديث رقم: 25669 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن أبي القاسم الأزدي قال: سألت أنس بن مالك أتختم بخاتم من ذهب؟ فقال: نعم، وإن شئت من فضة، (لا) (١) يضرك، ولكن لا تطعم في إناء ذهب ولا فضة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو القاسم ازدی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ کیا میں سونے کی انگوٹھی بنا لوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ اور اگر تم چاہو تو چاندی سے بنا لو۔ تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن تم سونے یا چاندی کے برتن میں کھانا نہ کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26793، ترقيم محمد عوامة 25669)