٢٦٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن دكين قال: حدثنا ابن الغسيل قال: حدثنا حمزة بن أبي أسيد والزبير بن المنذر بن أبي أسيد (قالا) (١) : نزعنا من يد أبي أسيد خاتم ذهب حين مات وكان بدريًا (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن ابی اسید اور حضرت زبیر بن منذر بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو اسید فوت ہوئے تو ہم نے ان کے ہاتھ سے سونے کی انگوٹھی اتاری جبکہ وہ بدری تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26792، ترقيم محمد عوامة 25668)