☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25668
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25668
حدیث نمبر: 25668 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن دكين قال: حدثنا ابن الغسيل قال: حدثنا حمزة بن أبي أسيد والزبير بن المنذر بن أبي أسيد (قالا) (١) : نزعنا من يد أبي أسيد خاتم ذهب حين مات وكان بدريًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن ابی اسید اور حضرت زبیر بن منذر بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو اسید فوت ہوئے تو ہم نے ان کے ہاتھ سے سونے کی انگوٹھی اتاری جبکہ وہ بدری تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26792، ترقيم محمد عوامة 25668)
پچھلی حدیث → (25667) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25669)