٢٦٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن ابن أبي (نجيح) (١) عن محمد بن إسماعيل قال: حدثني من رأى طلحة بن عبيد اللَّه (وسعدًا) (٢) ، وذكر ستة أو سبعة (عليهم) (٣) خواتيم الذهب (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بیان کیا جس نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ اور حضرت سعد کو … اسی طرح راوی نے چھ سات افراد کا ذکر کیا …خود دیکھا تھا کہ ان پر سونے کی انگوٹھیاں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26786، ترقيم محمد عوامة 25663)