☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في العربان في البيع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في العربان في البيع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 23656 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا هشام بن سعد عن زيد بن أسلم أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أحل (العربان) (١) في البيع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع میں عُرْبان کو حلال قرار دیا ہے۔ عربان کہتے ہیں کہ ایک شخص کسی چیز کی آدھی قیمت ادا کر دے اور کہہ دے کہ اگر بیع مکمل ہوگئی تو یہ اس کا ثمن میں شمار ہوگا وگرنہ یہ رقم تیری میں آپ سے وصول نہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24728، ترقيم محمد عوامة 23656)
Hadith No.: 23657 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن سعيد بن (المسيب) (١) قال: لا عربون في ودك ولا علف ولا طعام، و (العربون) (٢) في غيرهن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چکنائی میں، چارے میں اور گندم میں عربان درست نہیں ہے، اور عربان ان کے علاوہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24729، ترقيم محمد عوامة 23657)
Hadith No.: 23658 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: كان لا يرى بالعربون بأسا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد عُرْبان میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24730، ترقيم محمد عوامة 23658)
Hadith No.: 23659 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد (عن) (١) هشام عن ابن سيرين أنه كان لا يرى بأسا أن يعطي الرجل (العربون) (٢) الملاح أو غيره فيقول: إن جئتُ به إلى كذا وكذا وإلا فهو لك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ کوئی شخص ملاح یا کسی اور کو یہ کہہ کر رقم دے کہ اگر میں فلاں فلاں جگہ گیا تو اس کا ہے اور اگر نہ گیا تو یہ رقم تیری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24731، ترقيم محمد عوامة 23659)
Hadith No.: 23660 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن ابن أبي ذئب عن الزهري عن حمزة بن عبد اللَّه بن عمر بن الخطاب قال: كنا نتبايع (الثياب) (١) بين يدي عبد اللَّه ابن عمر: من (افتدى) (٢) (افتدى) (٣) بدرهم، فلا يأمرنا ولا ينهانا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حمزہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے کپڑوں کی بیع کرتے، جو فدیہ دیتا تو وہ درہم فدیہ دیتا، پس وہ نہ ہمیں حکم کرتے اور نہ ہی ہمیں روکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24732، ترقيم محمد عوامة 23660)
Hadith No.: 23661 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: [حدثنا معتمر بن سليمان عن (محمد) (١) بن أسلم أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أحل العربان في البيع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیع میں عُرْبان کو حلال قرار دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24733]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24733، ترقيم محمد عوامة 23661)
Hadith No.: 23662 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة] (١) عن عمرو عن عبد الرحمن ابن فروخ (أن) (٢) نافع بن (عبد) (٣) الحارث اشترى (دار السجن) (٤) من صفوان بن أمية بأربعة آلاف درهم، فإن (رضي عمر) (٥) فالبيع له، وإن عمر لم يرض فأربعمائة لصفوان (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن فروخ سے مروی ہے کہ حضرت نافع بن عبد الحارث نے صفوان بن امیہ سے چار ہزار درہم میں جیل خانہ اس شرط پر خریدا کہ اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ راضی ہوئے تو بیع ہے اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ راضی نہ ہوئے تو چار سو درہم صفوان کے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24734، ترقيم محمد عوامة 23662)
Hadith No.: 23663 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام وابن عون (عن) (٢) ابن سيرين، (قال) (٣) : كان يقول في الرجل يستأجر الدار والسفينة فيقول: إن (جئتك) (٤) إلى كذا وكذا وإلا فهو لك، قال: فإن لم يجئه فهو له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے تھے کہ جو کرایہ پر گھر یا کشتی لے یہ کہہ کر کہ اگر فلاں فلاں جگہ گیا تو یہ اس کے لئے ہے وگرنہ یہ رقم تمہاری ہے، فرمایا: اگر وہ نہ آیا تو رقم اس کی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24735، ترقيم محمد عوامة 23663)
Hadith No.: 23664 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ بیع میں عُرْبان کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24736]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24736، ترقيم محمد عوامة 23664)