٢٤٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن سعيد بن (المسيب) (١) قال: لا عربون في ودك ولا علف ولا طعام، و (العربون) (٢) في غيرهن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چکنائی میں، چارے میں اور گندم میں عربان درست نہیں ہے، اور عربان ان کے علاوہ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24729، ترقيم محمد عوامة 23657)