٢٤٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة] (١) عن عمرو عن عبد الرحمن ابن فروخ (أن) (٢) نافع بن (عبد) (٣) الحارث اشترى (دار السجن) (٤) من صفوان بن أمية بأربعة آلاف درهم، فإن (رضي عمر) (٥) فالبيع له، وإن عمر لم يرض فأربعمائة لصفوان (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن فروخ سے مروی ہے کہ حضرت نافع بن عبد الحارث نے صفوان بن امیہ سے چار ہزار درہم میں جیل خانہ اس شرط پر خریدا کہ اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ راضی ہوئے تو بیع ہے اور اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ راضی نہ ہوئے تو چار سو درہم صفوان کے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24734]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24734، ترقيم محمد عوامة 23662)