☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← في (الرجل) (يدعى) على أبيه الدين
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 23586 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: كان شريح يُحلّف (البتة) (١) في الرجل (يُدّعي) (٢) على أبيه (الدين) (٣) ، فإن حلف وإلا ⦗١١⦘ أخذه منه، ويكون لأبيك على إنسان دين يدعيه (فتقيم) (٤) البينة، فإن (حلفت) (٥) مع بينتك وإلا لم (يعطك) (٦) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے قسم اٹھوائی آدمی سے اس کے والد پر دین کا دعویٰ کیا گیا ہے، پس اگر وہ قسم اٹھائے وگرنہ اُ س سے لیا جائے گا، اور تیرے والد کے لئے انسان پر دین ہے جو اس سے دعویٰ کیا جائے گا، پس تو گواہ قائم کرے گا، پس اگر قسم اٹھا لے اپنی گواہی کے ساتھ وگرنہ نہیں عطاء نہ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24649، ترقيم محمد عوامة 23586)
حديث رقم: 23587 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيره عن حماد عن إبراهيم قال: يُحلَّف في هذين البابين (على) (١) علمه] (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان دونوں معاملات میں علم پر قسم اٹھوائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24650، ترقيم محمد عوامة 23587)
حديث رقم: 23588 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه كان يستحلف (البتة) (١) على ما غاب وشهد.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت شریح جو غائب اور جو حاضر ہے اس سے قسم طلب کرتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے اگر کوئی شخص میرے والد پر دین کا دعویٰ کرے جس کے متعلق مجھے علم نہ ہو کیا میں اس پر قسم اٹھا سکتا ہوں؟ فرمایا ہاں اٹھا سکتے ہو، پس ان دونوں نے اس پر شدید انکار کیا، فرمایا قسم کو اس کی طرف پھیرا جائے گا جو تم سے زیادہ جانتا ہو، اور حضرت عامر اس قسم کو قبول فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24651، ترقيم محمد عوامة 23588)
حديث رقم: 23589 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما ولي الرجل (بنفسه) (٢) استحلف (البتة) (٣) ، وما وليه غيره استحلف على علمه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ انسان کو اپنے نفس کا ولی نہیں بنایا گیا کہ اس سے حلف البتہ طلب کیا جائے، اور نہ ہی اس کے علاوہ کے لئے اختیار ہے کہ اس کے علم پر قسم اٹھوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24654، ترقيم محمد عوامة 23589)
حديث رقم: 23590 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: يستحلف الرجل (فيما) (١) ادعى على أبيه على علمه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے والد پر دعویٰ کیا جائے تو اس کے علم پر قسم طلب کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24655، ترقيم محمد عوامة 23590)
حديث رقم: 23591 مصنف ابن أبي شيبة
٢٤٦٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة بن أبي حفصة قال: اختصم رجلان إلى الحسن فقال له: استحلفه في حق كان (لأبيه) (١) لم يشهد أباه، قال: فقال الحسن: (وهل) (٢) يحلف على هذا أحد يعقل؟
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ بن ابی حفصہ سے مروی ہے کہ دو شخص جھگڑتے ہوئے حضرت حسن کی خدمت میں حاضر ہوئے، پھر اس سے کہا کہ اس سے قسم اٹھوائیے اس کے والد کے حق میں اس کے والد نے گواہی نہیں دی، حضرت حسن نے فرمایا: کیا کوئی عاقل شخص اس پر قسم اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24656، ترقيم محمد عوامة 23591)